اگلے جمعہ کی نماز
المدینہ المنورہ شہر کی ٹائمنگ

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان اور نہایت ہى رحم کرنے والا ہے ربیع الثانی سن ۱۴۳۵ھ بمطابق فروری سن ۲۰۱۴ کو خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے حکم سے جنرل پریزیڈنسی برائے امور حرمین شریفین نے غیر عرب نمازیوں کیلئے خطبات حرمین شریفین کے فوری ترجمہ کا اجرا کیا تاکہ عربی زبان نہ سمجھنے والے مسلمانوں کو انہی کی زبانی پیغام خطبات سے روشناس کرایا جائے۔ الحمد للہ یہ منصوبہ بہت ہی کامیاب ہوا اور سامعین نے اسے اتنا پسند کیا اور سراہا کہ اس کی مثال ماضی میں نہیں مل سکتی۔
اس بڑی کامیابی کے بعد جنرل پریزیڈنسی برائے امور حرمین شریفین اس منصوبے کا دوسرا مرحلہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہے اور وہ ہے بذریعہ انٹرنیٹ پوری دنیا کیلئے عربی خطبہ سمیت اس کا ترجمہ مختلف زبانوں میں براہِ راست نشر کیا جائے۔
یہ پراجیکٹ آپکی خدمت میں حاضرہے اللہ تعالی سے توفیق اور رہنمائی کا سوال کرتے ہیں۔
ادارہ ترجمہ – حرمین شریفین
حرمین اندر سننے کے لئے کس طرح اردو زبان کے لئے ایف ایم 105 پر آپ کے موبائل ایف ایم ریڈیو کو چالو کریں لائیو براڈ زبانوں کی مکمل فہرست
  • پر ترکیایف ایم 107
  • پر HUSAایف ایم 107.2
  • پر اردو ایف ایم 105
  • انگریزیایف ایم 105.5
  • ملایو / انڈونیشیاایف ایم 99
  • فرانسیسیایف ایم 99.5